چارسدہ میں نان بائی ایسوسی ایشن کا اجلاس

چار سد:چارسدہ میں نان بائی ایسوسی ایشن کا اجلاس ، دس روپے میں روٹی فروخت کرنے سے انکار کل بروز بدھ کو صبح دس بجے فاروق اعظمؓ چوکچارسدہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان ،آٹے کے 85کلو بوری میں1700روپے کااضافہ ہوا ۔گیس،بجلی سمیت دیگر اخراجات پورے نہیں ہورھے ہیں۔ حکومت اورضلعی انتظامیہ سے نیا نرح جاری کرنے کا مطالبہ، ۔آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کل کے مظاہرے میں کریں گے اور مطالبے کے منظوری تک احتجاج جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا