جنوبی وزیرستان میں عاراضی تناضہ پرفائرنگ1، زخمی


جنوبی وزیرستان: تحصیل شکئ مانتوئی میں مشترکہ زمین پر درخت کاٹنے پر دو افراد لڑپڑے.
مخالف فریق نے اخترمنیرپرفائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا،سرکاری ذرائع کے مطا بق
زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان