چیئرمین موقی وطن پارٹی پہلے سیاسی دورے پر کرک پہنچ گئے

کرک: سکندر شیرپاو خان اپنے پہلے سیاسی دورے پر کرک پہنچ گئے ۔جیل چوک کے مقام قومی وطن پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی رہنما کا استقبال کیا، اے این پی کے سابق ضلع کونسلر انجیئنر عبدالتواب خان کے گھر آمد ،دورہ کے موقع پر سکندر شیرپاوخان نے عمائدین علاقہ کیساتھ ملاقاتیں کیں،رہنما قومی وطن پارٹی غول بانڈہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی