مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا


ویب ڈ یسک (مردان) :مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ، قاٸداعظم سکول صوابی کی طالبہ أمنہ فاروق 1092 مارکس لےپہلی پوزیشن حاصل کی ، اکوڑہ خٹک کے طالب علم محبوب الرحمان نے 1092 مارکس حاصل کئےہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ

تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں میں یسری علی اورپلوشہ نور نے 1038مارکس حا صل کئے ہے ، امتیاز ایوب چیئرمین بورڈ کے مطا بق کورونا کے باعث طلبا امتحان کے بغیر پروموٹ کردیا ہیں امتحان میں کل 63934 طلبا نے امتحان دیے ہے، مجموعی نتیجہ 99.08 فیصد رہا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں پاکستانیوں کیساتھ کیا جانیوالا سلوک قابل مذمت ہے، مولانا نسیم علی شاہ