انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی سکواڈکی ڈربی میں پریکٹس

ویب ڈیسک :انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی سکواڈکی ڈربی میں پریکٹس جاری،بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ دیں گے۔قومی کرکٹرز آج سے دوسرا 4روزہ انٹرا،سکواڈ پریکٹس میچ کھیلیں گے۔فاسٹ بالر محمد عامر بھی انگلینڈ روانہ ہو گئے۔پاکستان اورانگلینڈکے درمیان پہلا ٹیسٹ5اگست سے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:  افغان سپنر راشد خان 4سال بعد کابل پہنچ گئے ،شاندار استقبال