ہری پور : وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے تحصیل خانپور میں ریسکیو 1122 سٹیشن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا- جس پر 3کروڑ 90لاکھ سے زائدلاگت آئے گی۔ ریسکیو1122 مختلف قریبی علاقوں کے دو لاکھ پچاس ہزار سے زائد عوام الناس کو بروقت ایمرجنسی سروسز فراہم کی جائیں گی.
