جمرود ڈگری کالج کے نزدیک میدان میں راکٹ گولے برآمد

ویب ڈیسک (جمرود):جمرود ڈگری کالج کے نزدیک میدان میں راکٹ گولے برآمد، پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، راکٹ کو تلف کرنے کے لیے بی ڈی ایس طلب ہوئے-

مزید پڑھیں:  اورکزئی، تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص جاں بحق