ہری پور :افغان کیمپ میں رقم کی لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق،8زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورتھانہ کھلابٹ کی حدود افغان کیمپ میں رقم کی لین دین پر تصادم چھ افغان مہاجرین جاں بحق جبکہ آٹھ افراد شدید زخمی لاشیں ٹرامہ سنٹر منتقل کیا، افغان کیمپ نمبر6/7کے رہائشیوں مین پیسوں کے لین دین میں تصادم گولیاں چل گئیں، سیکٹر نمبرمیں ایک چاندنی چوک ڈاکخانہ کے باہر افغان مہاجرین میں تصادم ہوا،اس دوران جدید اسلحہ سے لیس افغانیوں نے فائرنگ کی، جسمیں تاحال چھ افغان مہاجرین جاں بحق ہوئے، جبکہ 8 افراد فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوئے، جاں بحق اور شدید زخمیوں کو ٹرامہ سنٹر منتقل کیا جارہا ہے ،جاں بحق افرادکو ٹرامہ سنٹر جبکہ شدید زخمیوں کو ایبٹ آباد ریفرکیا جارہا یے-

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں پاکستانیوں کیساتھ کیا جانیوالا سلوک قابل مذمت ہے، مولانا نسیم علی شاہ