مردان کے ایم پی اے عبدالسلام کی جانب سے اے ڈی بلدیات کومبینہ دھمکیاں

ویب ڈیسک (مردان): مردان مقامی ایم پی اے کی جانب سے اے ڈی بلدیات کومبینہ دھمکیاں دی ، پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام نے ساتھیوں سمیت دفترآکر گالیاں دی،اے ڈی بلدیات کا کہنا تھا کہ ایم پی اے سے جان کا خطرہ ہے، تحفظ فراہم کیا جائے، بلدیات افسر نے ڈی جی بلدیات کو ایم پی اے کے خلاف خط لکھ لیا،ایم پی اے کا موقف دینے سے گریز کریں-

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان