weather 696x522 1

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان – محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب خیبرپختونخوا، کشمیر ،شمال مشرقی بلوچستان اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، رکشے پر فائرنگ سے ماں اور بیٹی موقع پر جاں بحق
مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مالی سال 24/2023کا بجٹ منظوری کیلئے پیش

جنوبی پنجاب اور گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔