118282805 3550348484983322 3410671103008345874 o

صوابی دریائے ہنڈ میں پھنسنے والے 8 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

ویب ڈیسک (صوابی):صوابی کے مقام پر دریائے ہنڈ سے 8 افراد کو ریسکیو نے نکال لیا گیا، ریسکیو 1122 کے مطابق دریا میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے دریائے ہنڈ کے بیچ و بیچ پھنس گئے تھے، کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئ، ریسکیو 1122 کے جوانوں نے 3 بچوں سمیت 8 افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں جائیداد تنازعہ پر بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل، ایک زخمی