58ade732998cc

سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک (سوات): سوات میں فضا گٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا، روڈ بند ہونے سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہنگو :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے مسافر کوچ میں سوار خاتون جاں بحق