ویب ڈ یسک(ایبٹ آباد) : جی ڈی اے کا پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر سیاحتی مقامات میں غیر قانونی عمارتوں کیخلاف آپریشن جاری، ایبٹ آباد میں سمندر کھٹہ جھیل سے متصل پختہ تجاوزات کو گرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
ترجمان جی ڈی اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے افسران شریک ہیں,ایبٹ آباد جھیل کے اردگرد کیبن کو بھی ہٹایا جارہا ہے, پختہ تجاوزات ناقابل قبول ہیں,قانون کی عملدآمدگی ہر صورت یقینی بنائیں گے, تجاوزات مافیا رضاکارانہ طور پر حکومت کا ساتھ دیں۔
Load/Hide Comments