d1b1ef3f 7e9a 4319 b554 cc1a65110f06 640x480 1

چارسد میں دیوار گرنے سے 60 سالہ شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ میں تحصیل تنگی کے نواحی علاقہ حصار نہری میں کچی دیوار گرنے سے 60 سالہ مالک مکان جاں بحق ہوئے، دیوار گزشتہ شدید بارشوں کے باعث کمزور ہوا تھا، جو کہ مالک مکان پر گر گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا