shahid afridi pic

6 ستمبر کو شاہد آفریدی جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ کرنگے

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): پاکستانی سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی وانا کا دورہ کریگے، ذرائع کے مطابق کل ہونیوالے 6 ستمبر کے مختلف مقامات پر تقریبات میں شرکت کرینگے، شاہد خان افریدی کے علاوہ پاکستانی نامور گلوکار بھی وانا آئینگے، 6 ستمبر کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی