ویب ڈیسک : کوہاٹ میں ایس او پیز نظر انداز کورونا وباء پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل، مشاعرے اور تقریبات جاری۔ سکولوں میں تقريبات پر ضلعی انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ نشان۔ پولیس تقريبات کی حفاظت پر مامور۔ عوام کا ضلعی انتظامیہ سے تقریب روکنے کا مطالبہ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments