ویب ڈیسک (ڈیراسماعیل خان): ڈی آئی خان ایس ایچ او کینٹ عبدالغفار کی موبائل گاڑی پر فائرنگ ہوئی،پولیس کے مطابق فائرنگ مفتی محمود ھسپتال کے قریب کی گئی، فائرنگ سے ایس ایچ او کینٹ عبدالغفار اور گن مین سلیم زخمی،زخمیوں کو ھسپتال منتقل کیا جارھا ھے، پولیس نفری گھر سے قبضہ چھڑانے گئی تھی کہ گھر کے اندر سے فائرنگ ہوگئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments