118773005 5225123597530018 7704594638800850009 o

ساجد گوندل کا مبینہ اغوا: وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیکریٹری داخلہ نے ساجد گوندل کےاغوا کے معاملے پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی۔

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس آج طلب، اگلا لائحہ عمل طے ہوگا

ذرائع کے مطابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی شامل ہیں۔ کمیٹی ساجد گوندل کےاغوا پر تحقیقات کر کے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔

مزید پڑھیں:  برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح، رشی سونک نے شکست تسلیم کر لی