چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ

ویب ڈیسک: چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوا، بھارتی فوج کی شین پاؤ کے پہاڑی علاقے میں سرحدی لائن عبور کر کے چینی افواج پر فائرنگ ہوئی، بھارتی اشتعال انگیزی کو روکنے اور صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے چینی ا فو اج کی جوابی کارروائی، یہ ایک سنجیدہ نوعیت کی کھلی فوجی اشتعال انگیزی ہے،ترجما ن چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھاکہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارت اپنی ایسی خطرناک سرگرمیوں کو روکے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں۔

مزید پڑھیں:  حج :سعودی حکومت کا عمرہ پرمٹ بند کرنے کا اعلان