فلسطین ریاست کے قیام کے موقف پر قائم ہے۔سعودی وزیر خارجہ

ویب ڈیسک(سعودی عرب): سعودی عرب آزاد فلسطین ریاست کے قیام کے موقف پر قائم ہے، سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست 1967 کے بارڈر پر قائم کی جائے، مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت بنایا جائے، سعودی عرب شام، لیبیا اور سوڈان کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے-

مزید پڑھیں:  بشکیک میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا،اسحاق ڈار