dengue 768x430 1

بٹگرام میں دو افراد ڈینگی وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (بٹگرام): جمبیڑہ میں دو افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں، ڈاکٹر گل شہزاد خان
کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت نے دریاء سے منسلک تین یونین کونسلوں میں ٹیمیں بھیج دی ہیں، ڈینگی کے پیش نظر مشتبہ علاقوں میں فوگ سپرے کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا