download 1 40

دیربالا میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں براول بولو کار میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، پولیس جاۓ وقوعہ پر پہنچ کر لاشو کو تحویل میں لیا اور تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا