download 40

تخت بھائی کے علاقہ جلالہ میں فائرنگ۔ نوجوان جانبحق

ویب ڈ یسک (تخت بھائی): تخت بھائی کے علاقہ جلالہ میں فائرنگ،ریسکیو1122 کے مطابق نوجوان جانبحق، مسجد سے نکلتے وقت ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان خضر کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کر دیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی.

مزید پڑھیں:  دیربالا میں سوزوکی گاڑی حادثے کا شکار ،تین افراد جاں بحق