1778233 chickenpox 1565906223 123 640x480 1

جمرود سوکمر میں لوگوں میں دانوں کی وبا پھیل رہی ہے

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود میں سوکمر میں بڑوں اور چھوٹے بچوں میں دانوں کی وبا پھیل رہی ہے، بچوں کے جسم کے مختلف حصوں پر یہ دانے نکلتے ہیں اور شدید درد ہوتا ہے، دانے چھوٹے نکلتے ہی بڑے ہو جاتے ہیں، محکمہ صحت نوٹس لے اور فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دے، وبائی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے ورنہ اس مرض کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان