batagram

بٹگرام میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ متعدد علاقوں کی رابطہ سڑکیں تاحال بند

ویب ڈسیک(بٹگرام): بٹگرام میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ متعدد علاقوں کی رابطہ سڑکیں تاحال بند ،لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا مریض رل گئے،مختلف علاقوں میں ضلعی انتظامیہ اور حکومت کی کارکردگی سے بیزار عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کی بحالی کا کام شروع کردیا۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی توہین : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وضاحتیں دینے لگے