download 1 45

بنوں میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 21 ستمبر سے شروع

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 21 ستمبر سے 25 ستمبر تک شروع کی جا رہی ہے،57 یونین کونسلوں میں دو لاکھ دس ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم کیلئے 987 موبائل ٹیمز، 67 فکسڈ ٹیمیں حصہ لیں گی، ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم کی طرف سے 22 ٹیمیں اس مہم کی نگرانی کریں گی، ماہرین پر مشتمل 4 رکنی وفد اس مہم میں خصوصی معاونت فراہم کرے گا۔

مزید پڑھیں:  دیربالا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اکتوبر کو ہونگے