Tirah IDPs

جمرود میں سیاسی و قومی اتحاد کے زیرِ اہتمام کوکی خیل متاثرین کا بحالی جلسہ

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود میں سیاسی و قومی اتحاد کے زیرِ اہتمام کوکی خیل متاثرین کی بحالی جلسہ عام، قومی و سیاسی مشران کے علاؤہ معروف قانون دان لاطیف لالا، عائشہ گلالئی، ایم پی اے بلاول آفریدی، جے یوآئی ف کے عطاء الرحمان نے شرکت کی، 10 سال پہلے کوکی خیل کے علاقے سے نکل مکانی کرنے والے متاثرین کی باعزت واپسی کا اعلان کیا جائے، جلسے سے پاک افغان شاہراہ بند ہے،

مزید پڑھیں:  دیربالا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اکتوبر کو ہونگے