پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی تبادلوں اور تقرریوں کااعلامیہ جاری کردیا

ویب ڈیسک(پشاور):خیبرپختونخوا میں ججز کی تبادلے اور تقرریاں، ہائیکورٹ نے ججز کی تبادلوں اور تقرریوں کااعلامیہ جاری کردیا ہے، سول جج محمد یوسف کا اپردیر سے بنوں تبادلہ، سول جج شعیب احمد کابنوں سے پشاور اورجوہر علی کا مردان سے ڈی آئی خان تبادلہ، سول جج نیلم ابراہیم کا پشاورسے سوات تبادلہ اور ہائیکورٹ نے نئے 23ججز کی تقرریوں کی منظوری دیدی۔

مزید پڑھیں:  یوسف رضا گیلانی کو موبائل فون پر دھمکی آمیز میسج موصول