چارسدہ میں زبانی تکرار پر قتل ۔ ملزم فرار

ویب ڈیسک (چار سدہ):چارسدہ میں تھانہ پڑانگ کے حدود میاں کلے میں زبانی تکرار پر بھائی نے سگے بھائی عمران عرف فوجی کو قتل کردیا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوا، تھانہ پڑانگ میں مقتول کے بھائی فرا ز نے رپورٹ درج کرلی۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی