WhatsApp Image 2020 11 06 at 4.01.17 PM

وزیر اعظم عمران خان کے سوات گراسی گراونڈ میں جلسے کے دوران فٹ بال اسٹیڈیم کی چھت گر گئی

ویب ڈیسک (سوات): وزیر اعظم عمران خان کے سوات گراسی گراونڈ میں جلسے کے دوران فٹ بال اسٹیڈیم کی چھت گر گئی، زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا، یم ایس سیدوشریف اسپتال ڈاکٹر محمد نعیم اعوان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو فوری علاج دی جا رہی ہے،زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں، اب تک 18 زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زیادہ تر زخمیوں کو فوری علاج کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان بدامنی کے خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون پر تیار