.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ونیسا اوبرائن کی ملاقات

ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ونیسا اوبرائن کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ونیسا اوبرائن دنیا بھر کے بلند ترین اور گہرے ترین مقامات تک پہنچ چکی ہیں، ونیسا اوبرائن نے دنیا کے بلند ترین مقام ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی، ونیسا اوبرائن نے گہرے ترین مقام چیلنجز ڈیپ تک بھی رسائی حاصل کی، ونیسا اوبرائن دونوں مقامات پر سبز ہلالی پرچم ساتھ لے کر گئیں۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پاس ہونے پر مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب