e04798e4 6bab 4726 a512 c9b655c6bb5b

وزیراعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچ گئے، بابافریدالدین گنج شکرکے مزارپرحاضری

ویب ڈیسک(پاکپتن)وزیراعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچ گئے۔وزیراعظم نے بابافریدالدین گنج شکرکے مزارپرحاضری دی ۔وزیر اعظم عمران خان نے بابافریدالدین گنج شکر کے مزارپرپھولوں کی چادرچڑھائی اور ملکی سلامتی کیلئے دعابھی کی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت