BFF0CD40 14D3 4994 BC28 719FF28E468C w1200 r1

سوات میں 4 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی۔ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (سوات): سوات چارباغ کے علاقہ عالم گنج میں 4 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی کابینہ سےمنظوری کاامکان