kkh

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے بند

(کوہستان): لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، جیجل کوہستان کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہائی وے بند کردیا گیا ہے، ہائی وے بندش سے خواتین بچوں اور بزرگ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف