220351 4894279 updates 5

عوام کی صحت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ کورونا وباء ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلہ بھی آچکا ہیں، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہوں، عوام کی صحت کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، خدانخواستہ اگر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تو اس کے ذمہ داران اپوزیشن رہنما اور جلسوں کے منتظمین ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر چلنے پر اتفاق