afgggg

افغانستان میں قید پاکستانی قیدیوں کے لیے خوشخبری

ویب ڈیسک:افغانستان میں قید پاکستانی قیدیوں کے لیے خوشخبری، افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے، پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات وزیر اعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کے بعد جاری ہوئے، وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر سے انسانی بنیادوں پر پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی، افغان صدر نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جذبہ خیر سگالی کے تحت کیے، پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے لیے افغان صدر کا حکم نامہ جاری.

مزید پڑھیں:  ہمارا تعلیمی نظام موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سرفراز بگٹی