52c529900881a

کورونا لہر: خیبرپختونخوا حکومت نے جیل میں ملاقات پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک: کورونا وبا دوسری لہر ،جیل میں ملاقات پر بھی پابندی عائد کردی نوٹیفیکشن جاری.

سکریٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں بندی تسلیم کرنے سے انکار

نوٹیفیکشن کے مطابق کے پی حکومت نے جیل میں ملاقات پر پابندی عائد کردی،کورونا کے باعث جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں ہو گی نوٹیفیکشن

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ