دیربالاسکول کے 5 بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

ویب ڈیسک(دیربالا)کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر رہی ہے ۔دیر بالاگنوڑی میں سکول کے پانچ بچوں میں کرونا وائرس کے تصدیق ہوئی ہے ۔تاہم سکول کو پانچ دن کے لیے بند کردیاگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی