پشاور:گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول 10 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک(پشاور)گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول برائے طالبات ترناب فارم کے دس اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔سکول پرنسپل سمیت تمام اساتذہ اور دیگر سٹاف کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔سٹاف کے مطابق کورونا کیسسز نے بعد بھی اسکول میں کسی قسم سپرے او حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے، ہر روز ایک کلاس سکول آرہی ہے جبکہ ایس او پیز پر کوئی عملدرامد نہیں ہورہا ہے ۔خدشہ ہے کہ دیگر اساتذہ بھی کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔، اساتذہ کا کہنا تھا کہ ای ڈی او کو شکایات درجکیں ہیں لیکن کوئی سنوائی نہیں ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے مذہبی آزادی کمیشن کے رکن مقرر