مردان میں ایک اور شخص کورونا کی وجہ سے جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں ایک اور شخص کورونا کی وجہ سے جاں بحق، چار سدہ کے رہائشی رحمان گل کورونا کی وجہ سے جاں بحق، ترجمان ایم ایم سی کا کہنا تھا کہ کورونا سے جاں بحق مریض کو مردان میڈیکل کمپلیکس میں 4 دسمبر کو داخل کروایا گیا تھا، مردان مریض کی حالت کل رات سے تشویش ناک ہو گئی، مریض کے ورثاء نے مریض کو ونٹیلیٹر پر رکھنے سے انکار کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق