این سی اوسی اجلاس : ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر7.78 فیصد ہوگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیراسد عمرکی زیرصدارت این سی اوسی مارننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کی گئی، این سی اوسی کے مطابق کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر7.78 فیصد ہوگئی، کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 21.80 تک ہے۔

مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت

حیدرآباد میں 19.03 اورمیرپورمیں 13.3 فیصدمثبت کیسزکی شرح ہے، پشاورمیں 13.2اورایبٹ آباد میں 11.82فیصد مثبت کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک کے ہسپتالوں میں 2ہزار498 مریض تشویشناک حال میں ہیں،ہسپتالوں میں زیرعلاج 58 فیصد مریض وینٹی لیٹرپرموجود ہیں، مثبت کیسز میں سندھ 13.1، خیبرپختونخوا
میں 10.6 اورآزاد کمشیر میں 9.8 فیصد شرح ریکارڈ ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 31 فلسطینی شہید