فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین معروف افضل کرونا سے انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: چیئرمین ایف پی ایس سی معروف افضل کرونا سے انتقال کرگئے

مزید پڑھیں:  پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

اسپتال ذرائع کے مطابق معروف افضل راولپنڈی کےایم ایچ اسپتال میں زیرعلاج تھے،معروف افضل چنددن پہلےکوروناوائرس کاشکارہوگئےتھے.

مزید پڑھیں:  افغان سپنر راشد خان 4سال بعد کابل پہنچ گئے ،شاندار استقبال