پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز:مزید 7 مقامات پر سمارٹ لاک ڈوان لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور شہر کے سات مقامات میں لاک ڈاون نافذ، پشاور میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد فیصلہ لیا گیا، سادق اباد کالونی چارسدہ روڈ، محلہ تاج ابادم ارمڑ پایان سے کیسسز رپورٹ،

مزید پڑھیں:  پشاور، 19 مئی عزہ ملین مارچ کی قیادت امیر حافظ نعیم الرحمان کریں گے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق حیات اباد فیز تھری اور فور، پجگی روڈ اور دارمنگی گارڈن ورسک روڈ میں بھی لاک ڈاون نافذ، لاک ڈاون اج شام چھ بجے سے نافذ کردیا جائے گا، متعلقہ علاقوں میں اوٹ اور انٹری پر مکمل پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان