2 18

مشرقیات

عید کا دن تھا ۔ مدینہ منورہ میں ہرطرف چہل پہل تھی ، لوگ عمدہ لباس پہنے ، عید کی نماز ادا کرنے کے بعد اپنے اپنے گھروں کی طرف رواں دواں تھے ، تاکہ گھر والوں کو عید کی مزید پڑھیں

5AnE2x5IRuc

کبڈی عالمی کپ:آج تین میچز کھیلے جائیں گے

لاہورمیں جاری کبڈی کے عالمی کپ کے دوسرے روز ایران نے انگلینڈ کوستائیس کے مقابلے میں ستاون پوائنٹس سے ہرادیا۔ ایک اورمیچ میں آسٹریلیانے کینیڈا کوسینتیس کے مقابلے میں اڑتالیس پوائنٹس سے شکست دی۔آج (منگل) مزید تین میچ کھیلے جائیں مزید پڑھیں

https   api.thedrive.com wp content uploads 2017 09 hahh14

شمالی کوریانے پابندیوں کی خلاف ورزی جاری رکھی

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ شمالی کوریانے گزشتہ سال عالمی ادارے کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ایٹمی اوربیلسٹک پروگرام میں پیشرفت جاری رکھی۔ اقوام متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریانے غیرقانونی طورپرصاف شدہ پٹرولیم مزید پڑھیں

gettyimages 690347814 scaled

افغانستان:خودکش بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج (منگل) فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش بم دھماکے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

New Corona virus deaths in China outnumber SARS 780x405 1

چین میں کروناوائرس کے باعث 1016 ہلاک

چین میں کروناوائرس کے باعث مزید108افرادہلاک ہوگئے ہیں اور اب ہلاکتوں کی کل تعداد ایک ہزارسولہ تک پہنچ گئی ہے۔ چین کے محکمہ صحت کے مطابق دوہزارچارسواٹھہترنئے مصدقہ مریض سامنے آئے ہیں جس سے مریضوں کی کل تعدادبیالیس ہزارچھ سواڑتیس مزید پڑھیں

Likely facts of IMF program and impact on Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات

مذاکرات میں معاشی اصلاحات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی مہلت 30 جون تک بڑھانے پر اتفاق۔ اسٹیٹ بینک کو مختاری دینے پر بھی بات چیت ہویی۔نیشنل ٹیرف پالیسی پر عمل مزید پڑھیں

1631042561574481846

اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا،عدالت نے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو بحال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈی سی کے ملازمین نے صدارتی آرڈیننس کو اسلام آبادہائیکورٹ مزید پڑھیں

pic 1564668728

حکومت غریب عوام کو جلد راشن کارڈز جاری کرے گی:چیئرمین یوٹیلیٹی سٹورز

 حکومت یوٹیلیٹی سٹورز پر روز مرہ ضرورت کی اشیا کم نرخوں پر فراہمی کے لئے غریب عوام کو جلد راشن کارڈز جاری کرے گی۔  ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن مزید پڑھیں

494671 68441769

کابینہ اجلاس کے دوران مہنگائی پرقابوپانے کا منصوبہ متعارف کرائے گی:ڈاکٹر فردوس

حکومت آج (منگل) کابینہ اجلاس کے دوران عوام کی سہولت کے لئے مہنگائی پرقابوپانے کا جامع منصوبہ متعارف کرائے گی۔ یہ بات اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں ایک تقریب مزید پڑھیں

264953 9090942 updates

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں عام آدمی کوسہولت کی فراہمی کے لئے اقدامات پرغور کے بعد اُن کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ عوام خصوصاً ناداراورتنخواہ دارطبقے کوسہولت کی فراہمی کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 10 at 5.13.42 PM

ایل او سی پر بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر: کنٹرول لائن کے کنارے جندروٹ اور نکیال سیکٹرز میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوجیوں نے مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی. انٹر سروسس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ، ضلع مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 10 at 3.06.06 PM

فاسٹ بالر نسیم شاہ نے ہیٹرک کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر بالر بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

راولپنڈی : شاہینوں نے پنڈی ٹیسٹ میں بنگال ٹائیگرز کو ایک اننگ اور 44 رنز سے شکست دے دی ۔ پنڈی ٹیسٹ میں دیر سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے ہیٹرک کر کے ہیٹرک کرنے والے دنیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 10 at 4.01.05 PM

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق 125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 10 at 3.35.27 PM

حکومت کے مسلم لیگ ق کے ساتھ کامیاب مذاکرات

لاہور : گورنر پنجاب کی سربراہی میں نئی کمیٹی نے اتحادیوں کے تمام تحفظات دور کر دئیے. تفصیلات کے مطابق وفاق کے معاملات پر وفاقی وزراپرویز خٹک اور اسد عمر عمل کروائیں گے.بیوروکریسی ،کمیٹیوں،حکومتی اداروں میں نمائندگی میں ق لیگ مزید پڑھیں

pm imran khan gives important directions over pti government flagship ehsaas programme 1574856126 7350

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد : اجلاس میں معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر، چئیرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالفقار علی خان، وزارتِ خزانہ، صنعت و پیداوار اور سماجی تحفظ ڈویژن کے وفاقی سیکرٹری صاحبان ، ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور اور دیگر سینئر مزید پڑھیں