افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج (منگل) فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش بم دھماکے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments