لاہور : گورنر پنجاب کی سربراہی میں نئی کمیٹی نے اتحادیوں کے تمام تحفظات دور کر دئیے. تفصیلات کے مطابق وفاق کے معاملات پر وفاقی وزراپرویز خٹک اور اسد عمر عمل کروائیں گے.بیوروکریسی ،کمیٹیوں،حکومتی اداروں میں نمائندگی میں ق لیگ کی تجاویزپرعمل کیاجائےگا.مسلم لیگ ق کے وزرا،وزارتوں کے معاملات میں بااختیار ہوں گے. پنجاب کے معاملات پر وزیر اعلیٰ اور گورنر عمل درآمد کروانے کے پابند ہوں گے.ق لیگ کو ترقیاتی فنڈز جلد جاری کردئیے جائیں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments