مسجد نبوی میں خاتون معاون خصوصی

پہلی بار مسجد نبوی میں خاتون معاون خصوصی مقرر

حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کی اہم عہدے پر تقرری ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں خاتون معاون خصوصی کے عہدے پر تعیناتی کی گئی ہے۔ ڈاکٹر فاطمہ بنت عبدالعزیز التویجری مسجد مزید پڑھیں