ڈاکٹروں کا دل کا کامیاب آپریشن

خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کا کارنامہ ، سینہ چاک کئے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

خیبرپختونخوا کے امراض قلب کے واحد سرکاری ہسپتال نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ۔پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے بغیر سینہ چاک کئے دل کا وال تبدیل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ترجمان پی مزید پڑھیں