بلدیاتی انتخابات بہو ہار گئی

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: ساس کامیاب، بہو ہار گئی

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران ہونے والے انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد جہاں سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی اور مخالفین کی ناکامی کے تذکرے کر رہی ہیں وہیں کچھ مقامات پر دلچسپ صورتحال رہی ہے۔ مزید پڑھیں