پاکستان کا سیاسی بحران، گرینڈ ڈائیلاگ نہ ہوا تو بڑا نقصان ہوگا، آفتاب شیرپاو

ویب ڈیسک: حکومتی اتحادی اور سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب احمدخان شیرپاو نے پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دے دی۔ آفتاب احمد خان شیرپاو نے کہا ہے مزید پڑھیں